متعلقہ سوالات
نحو
1
"اسکت سکوتا ما فی وقت ما" کی ترکیب اور "اسکت السکوت" الآن کی ترکیب ۔
30 دسمبر، 2024Sudais Khan
جواب دہندہ
اسکت فعل انت ضمیر فاعل
سکوتا موصوف ما صفت موصوف صفت ملکر مفعول مطلق
فی جار وقت موصوف ما صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل مفعول مطلق ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اسکت فعل انت ضمیر فاعل السکوت مفعول مطلق الآن مفعول فیہ
فعل فاعل مفعول فیہ مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ