متعلقہ سوالات
نحو
1
اس م منسوب کیا ہے
13 ستمبر، 2024Muhammad Ismail
جواب دہندہ
وہ اسم جس کی طرف کسی چیز کی نسبت کی جائے جیسے لاہوری لاہور میں رہنے والا
حیدر آبادی وغیرہ
اس اسم کا بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے آخر میں یاء مشدد کا اضافہ کیا جاتا ہے
جواب دہندہ