متعلقہ سوالات
نحو
1
اشتراک فعل لازم ہے یا متعدی؟ اگر لازم ہے تو پھر اسکا صیغہ مفعول کیوں استعمال ہوتا ہے؟ حانکہ فعل لازم کا نہ مجہول آتا ہے اور نہ صیغہ مفعول
11 اکتوبر، 2024Abdullah khan 
جواب دہندہ
اشتراک فعل لازم ہے اور متعدی بھی استعمال ہوتا ہے
اس سے اسم مفعول صیغہ جو آتا ہے وہ متعدی کے اعتبار سے ہوتا ہے