متعلقہ سوالات
صرف
1
اشد صىغه بتائیں باب بھی بتائیں مکمل
1 جون، 2024Amina Amjad
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مذکر
اسم تفضیل
ثلاثی مجرد
مضاعف
از باب نصر ینصر
اصل میں اشْدَدُ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے تو پہلے دال کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی اور دونوں دال کا ادغام کیا
مادہ ش د د