متعلقہ سوالات
صرف
1
اُشْرُبْ اور اَشْرِبْ ان دونوں کے معانی کیا ہیں
19 جولائی، 2025Saaduddin
جواب دہندہ
آپ نے جو پہلا صیغہ لکھا ہے وہ تو مستعمل نہیں فرضی ہے تو معنی بھی نہیں بنتا کیوں کہ یہ مادہ نصر ینصر سے استعمال نہیں ہوتا
جبکہ دوسرا صیغہ باب افعال سے ہے اس کا مطلب ہوتا سیراب کرنا ، پلانا