متعلقہ سوالات
نحو
1
اشقٰى صیغے کی وضاحت فرما دیں
13 دسمبر، 2025molana sajid madni
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب سمع یسمع
اصل میں یہ صیغہ اشقَی (یاء پر تینوں حرکات ) تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح ہونے کی وجہ سے اسے الف تبدیل کیا تو اشقی ہو گیا