متعلقہ سوالات
نحو
1
اشیاء غیر منصرف ہے یا نہیں اگر ہے تو کیوں حالانکہ یہ جمع ہے تفصیلا جواب عطا فرمادیں
9 جون، 2025Abu Aabbad Muhammad sajjad
جواب دہندہ
اشیاء غیر منصرف ہے اور اس کے غیر منصرف کا سبب الف ممدودہ ہے ہے جمع ہونے سے کوئی حرج نہیں ہوتا
جمع ہونا اور غیر منصرف ہونا دو متضاد چیزیں نہیں ہیں