متعلقہ سوالات
صرف
1
اصابتھم کی تعلیل اور تحقیق بتادیں ۔۔
29 ستمبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
اصابت صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں أَصْیَبَت تھا
قاعدہ نمبر 2
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کی حرکت صاد کو دیکر یاء کو الف سے بدلا تو اصابت ہو گیا