نحو
1
اصابنا و نحن مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مطر اس کی ترکیب کیا ہے
19 دسمبر، 2024Ikram Ullah
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اصاب فعل مطر اس کا فاعل
نا ضمیر ذو الحال
و حالیہ نحن مبتدا مع رسول اللہ بترکیب اضافی مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ