متعلقہ سوالات
نحو
1
اصفا و المروۃ ھما جبلان یقعان فی فی المسجد الحرم کی صرفی و نحوی تحقیق کیجئے
26 جنوری، 2025Omer khan
جواب دہندہ
الصفا معطوف علیہ
المروۃ معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر موصوف
ھما مبتدا جبلان خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا
یقعان فعل الف تثنیہ اس کا فاعل فی جار المسجد الحرام موصوف صفت ہو کر اس کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ