متعلقہ سوالات
نحو
1
اُصیب خالدٌ الموامرة التى جھّزتہا اصدقاء ہٗ کی ترکیب بتائیں
2 مئی، 2025Mo Hanzala Naqshbandi
جواب دہندہ
اصیب فعل خالد اس کا نائب الفاعل
المؤامرۃ موصوف
التی اسم موصول جھزت فعل ھا ضمیر مفعول بہ اصدقاءہ اس کا فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر صفت
المؤامرۃ موصوف اپنی صفت سے ملکر اصیب کا مفعول بہ فعل نائب الفاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ