متعلقہ سوالات
صرف
1
اَطاَبَتْ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے..
1 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں اَطوَبت تھا
قاعدہ
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
مندرجہ بالا قاعدہ کے مطابق تعلیل ہوئی