متعلقہ سوالات
صرف
1
اطاع کی صرفی تحقیق اور تعلیل بتادیں ۔۔
29 ستمبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
اطاع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں أَطْوَعَ تھا
قاعدہ نمبر 2
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
اس قاعدہ کے تحت واو کی حرکت طاء کو دیکر واؤ کو الف سے بدلا تو اطاع ہوگیا