متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب اصلی ۔ اعراب محلی ۔ اعراب تبعی ۔ اعراب حکائی کی وضاحت کیجئے ۔
7 اگست، 2025Tabasum Tabasum Rashid
جواب دہندہ
اعراب اصلی وہ اعراب جو ڈائریکٹ عامل کی وجہ سے کسی اسم پر آئے
اعراب محلی وہ اعراب ہوتا ہے جو پڑھنے میں نا آئے یہ یسے اسم پر ہو جس ہر اعراب کبھی ظاہر نہیں ہو سکتا
اعراب تبعی وہ اعراب ہوتا ہے جو ڈائریکٹ عامل کی وجہ سے نا ہو بلکہ کسی دوسرے اسم کے تابع ہونے کی وجہ سے آئے
اعراب حکائی وہ اعراب جو کسی اسم پر حکایۃ آیا ہو یعنی جیسا اعراب کہیں پڑھا سنا تھا وہی اعراب دوسری جگہ بھی لگا دیا حالانکہ مقام کسی اور اعراب کا تقاضہ کرتا ہو