متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب باالحرکت اور اعراب بالحرف میں فرق کیا ہے اور اعراب اصلی اور تبعی میں فرق بیان کیجیے
27 فروری، 2025Farva Maqsood Farva Maqsood
جواب دہندہ
اعراب بالحرکت وہ اعراب ہوتا ہے جو زبر زیر پیش سے آتا ہے
اور اعراب بالحرف وہ اعراب ہوتا ہے جو الف واو یاء سے آتا ہے
اعراب تبعی توابع یعنی صفت بدل عطف بیان تاکید عطف بالحرف کا ہوتا ہے
اور اعراب اصلی مرفوعات منصوبات مجرورات کا ہوتا یعنی جو تابع نا ہو اس کا اعراب اعراب اصلی ہوتا ہے