متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب بالحرف اور اعراب بالحرکت معنوی کہاں کہاں پایا جاتا ہے
22 اگست، 2025Muhammad Sadi
جواب دہندہ
اعراب بالحرکت تقدیری
اسم منقوص ،اسم مقصور ،مضاف الی یاء المتکلم میں ہوتا ہے
اور اعراب بالحرف تقدیری
جمع مذکر سالم مضاف الی یاء المتکلم میں ہوتا ہے