نحو
1
أعض کا معنی اور اسکی صرفی تحقیق
25 اپریل، 2025Muaaz Ahmad
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اعُضُّ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں أعضُضُ تھا
قاعدہ اگر کسی کلمے میں حرف ایک جنس کے جمع ہو جائیں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہوتا ہے
اعضض میں پہلے ضاد کی حرکت عین کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو أعض ہو گیا