صرف
1
یحیی منصرف ہے یا غیر منصرف اور اس کی وجہ بھی بتائیں
نشاط رضویہ 🌹✨23 اپریل، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یحیٰ غیر منصرف ہے
پہلی وجہ : دو سبب پائے جا رہے ہیں 1 عجمہ 2 علمیت
دوسری وجہ : الف مقصورہ پایا جا رہا ہے اور یہ دو سبب کے قائم مقام ہے
راجن پور،روجھان