متعلقہ سوالات
صرف
1
اعْطیٰ کی صرفی تحقیق
10 جنوری، 2025Faiza Kousar
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افعال
اصل میں أَعطَوَ تھا
قاعدہ
وہ واؤ جو چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واو ساکن نہ ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے۔ اس صورت میں اگر اس کا ماقبل مفتوح ہو تو اسے الف سے بدل دیں گے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدل کر الف سے بدلا