متعلقہ سوالات
نحو
1
اعلون کی صرفی تحقیق کریں
19 دسمبر، 2025IMRAN IMRAN
جواب دہندہ
أعلون صیغہ جمع مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یہ صیغہ اعلَوُون تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا پھر اجتماع ساکنین ہوا کہ الف اور واؤ دونوں ساکن ہیں تو الف کو حذف کر دیا تو اعلون ہو گیا