متعلقہ سوالات
نحو
1
أِغَارۃ اسکی صرفی تحقیق اور تعلیل بتا دیں پلیز آج ہی میرا کل ٹیسٹ ہے
22 اگست، 2025Hamzailyas Ilyas
جواب دہندہ
اغارۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں یہ اغیار تھا
قاعدہ
بابِ "افعال" اور "اِسْتِفْعَالٌ" کے مصدر میں عین کلمہ کی جگہ اگر واو یا یاء ہو تو واو یا یاء کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے واؤ اور یا کو الف سے بدل کر حذف کریں اور اس کے عوض آخر میں تاء کا اضافہ کر دیں
اس قاعدے کے تحت تبدیلی کی گئی تو اغارۃ ہوا