متعلقہ سوالات
نحو
1
أَغِثْ یہ امر کی صیغہ ہے اور اسکی اصل میں کسی ہیں
12 مئی، 2026Arfad Hussain
جواب دہندہ

اصل میں أَغْوِثْ
تعلیل واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر ہمزہ کی حاجت نہ رہی اور واؤ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر گیا تو أَغِثْ ہوا