نحو
1
"اَغَرُّ" کون سا صیغہ ہے
13 اپریل، 2025Moin Shahid
اریب احمد خان
Karachi
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مضاعف از باب "نصر ینصر"
اصل میں "أَغْرَرُ" تھا
قاعدہ :
دو ہم جنس حروف جمع ہوں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے .
دونوں راء کا ادغام کیا تو "أغر" ہو گیا.