متعلقہ سوالات
صرف
1
اَفترٰی ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ سورہ سبا میں استعمال ہے اسکی صرفی تحقیق ؟
1 جولائی، 2025Deen e Islam
جواب دہندہ
شروع میں ہمزہ استفہامیہ ہے
اور ہمزہ وصلیہ محذوف ہے اصل صیغہ أَاِفتری تھا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال