متعلقہ سوالات
نحو
1
افعالمقاربہ کتن ہیں اور کس کس پر داخل ہوتے ہیں
15 جون، 2026Sufyan Khan 
جواب دہندہ

افعال مقاربہ یہ ہیں
کاد ۔ کرب ۔ اوشک۔ عسی ۔ حری ۔ اخلولق۔ انشا ۔ طفق
ان کا عمل فعل ناقص کی طرح ہوتا ہے اور اس کی خبر فعل مضارع ہوتی ہے
جواب دہندہ
