متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال خمسہ سے کیا مراد ہے ؟
8 نومبر، 2024Saithsaab
جواب دہندہ
افعال خمسہ سے مراد فعل مضارع کے پانچ مرفوع صیغے یعنی
صیغہ واحد مذکر غائب و حاضر صیغہ واحد مؤنث صیغہ واحد متکلم و جمع متکلم یہ پانچ مرفوع صیغے افعال خمسہ ہوتے ہیں
جواب دہندہ