متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال قلوب کے دوسرے مفعول کو کیوں حذف نہیں کر سکتے ہیں
29 مئی، 2025Masum Sj
جواب دہندہ
افعال قلوب کے دونوں مفعول اصل میں مبتدا خبر ہوتے ہیں تو جیسے خبر کو حذف کرنا جائز نہیں ہوتا ایسے افعال قلوب کے مفعول کو بھی حذف کرنا جائز نہیں ہے