متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال مدح وذم کا فاعل کبھی ضمیر مسستر ہوتا ہے اس کو مثال کے ذریعے سمجھا دے تفصیل سے
21 اکتوبر، 2024Syed ahmed Raza
جواب دہندہ
افعال مدح و ذم کا فاعل جب ضمیر مستتر ہوتا ہے اس صورت میں ان کے بعد ما یا کوئی نکرہ اسم آتا ہے
یہ اس کی پہچان ہے
جیسے بئس خلقا الکذب
بئس فعل ذم ہے اس میں ھو ضمیر فاعل ہے اور خلقا تمییز بنے گی