متعلقہ سوالات
نحو
1
افعال ناقصہ کس کو کہتے ہیں
26 دسمبر، 2024مسکان فاطمہ
جواب دہندہ
یہ وہ افعال ہیں جو مبتدا خبر پر داخل ہو کر خبر کو نصب اور مبتدا رفع دیتے ہیں
ان کو ناقصہ اس لئے کہتے ہیں کہ یہ کبھی مرفوع یعنی اسم پر پورے نہیں ہوتے بلکہ منصوب یعنی خبر کا تقاضا کرتے ہیں