متعلقہ سوالات
صرف
1
اقم کی تعلیل
4 جون، 2025Farva Maqsood Farva Maqsood
جواب دہندہ
أقم صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف از باب افعال
اصل میں تُقِیمُ تھا
امر بناتے وقت علامت مضارع کو حذف کر کے اس کی جگہ ہمزہ لگایا اور آخر کو ساکن کر دیا تو أَقِیْمْ ہو گیا اب دو ساکن جمع ہو گئے تو یاء کو بھی حذف کر دیا تو أقم ہو گیا