متعلقہ سوالات
صرف
1
اقیموا کی صرفی تحقیق اور قواعد
27 جنوری، 2025Khan Bagh
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں یہ أقْوِموا تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے أقِوْموا ہوا
پھر دُوسرا قاعدہ لگا کہ واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر اقیموا ہوگیا۔۔۔