متعلقہ سوالات
نحو
1
الآن انت ابن عشر سنين ما إعراب
3 اکتوبر، 2024Junaid Sarder
جواب دہندہ
الان مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم اول
انت مبتدا
ابن مضاف عشرین مضاف سنین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر ابن کا مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ