متعلقہ سوالات
صرف
1
الآیت کے حروف اصلیہ کیا ہیں نیز اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
11 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
حروف اصلیہ أ ی ی
اصل میں أَیَیَات تھا درمیان والی یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے لکھا تو أایات ہوا مدہ صورت میں لکھیں گے تو آیات ہوگا