متعلقہ سوالات
نحو
1
الاباحة کی تعلیل بتائیں
30 اپریل، 2026Kaneez Fatima
جواب دہندہ

اصل میں ابْوَاحُ تھا بر وزن اکرام
قاعدہ لگا باب افعال اور استفعال کے مصدر میں عین کلمہ کی جگہ اگر واؤ یا یاء ہو تو واؤ یا یاء کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کرکے واؤ اور یاء کو الف سے بدل کر حذف کردیں اور اس کے عوض آخر میں گول تاء کا افاقہ کریں اس قاعدہ کے مطابق یہ اباحۃ ہوگیا