متعلقہ سوالات
نحو
1
الاسبال فی الازار والقمیص والعمامۃ کی ترکیب کیا کرے گے؟
5 مئی، 2024Farooq Ali
جواب دہندہ
I
الاسبال مبتدا
فی جار الازار معطوف علیہ ، القمیص معطوف اول ، العمامہ معطوف ثانی
معطوف علیہ ، معطوف اول و ثانی سے ملکر مجرور
جار مجرور سے ملکر ظرف مستقر محذوف شبہ جملہ کے خبر
مبتدا ، خبر سے ملکر جملہ اسمیہ