Logo
الاستواء ، عشاء ،شتاء ، ابتداء معرب کی کون سی قسم ہیں ؟ غیر منصرف۔ یا مفرد منصرف صحیح ۔یا جاری مجری صحیح ہر کوئی الگ الگ بتا رہا ہے آپ پلییز دلیل کے ساتھ واضح جواب عطا فرما دیجیے