متعلقہ سوالات
صرف
1
الاشياء غیر منصرف ہے یا نہیں اور اگر غیر منصرف ہے تو اس کی کیا وجہ ہے
22 اپریل، 2026Zeeshan Gaming
جواب دہندہ

اس کے بارے میں اختلاف ہے لیکن ایک قول کے مطابق یہ غیر منصرف ہے سب۔ الف ممدودہ ہے جوکہ دو سبب کے قائم مقام ہوتی ہے
جواب دہندہ
