متعلقہ سوالات
نحو
1
الآمر بالمعروف كفاعلة کا صرف معنی بتا دیں کہ کیا ہے
25 جنوری، 2025Khulasatunnahw Test
جواب دہندہ
آمر صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مہموز الفاء از باب نصر ینصر
معروف صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
فاعل صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح از باب فتح یفتح