متعلقہ سوالات
صرف
1
الاوّل کی صرفی تحقیق
27 ستمبر، 2024Ummeusaid Ummeusaid
جواب دہندہ
أول کی صرفی تحقیق اور حروف اصلیہ میں مختلف اقوال ہیں
امام سیبویہ کے نزدیک یہ
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد لفیف مقرون ہے
اس کا فعل نہیں آتا اس وجہ سے اس کا باب نہیں ہوگا
اصل میں أَوْوَل تھا دونوں واؤ جمع ہوئے پہلا ساکن دوسرا متحرک تھا دونوں کا ادغام کیا تو أَوَّل ہوگیا