متعلقہ سوالات
نحو
1
الاھلة مواقیت للناس ترکیب کرو؟
26 دسمبر، 2024سراج محمدي
جواب دہندہ
الاھلۃ مبتدا
مواقیت موصوف ل جار الناس مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ