متعلقہ سوالات
نحو
1
الا كلكم راع وكلكم مسؤول عن رعيته. کی نحوی ترکیب
22 دسمبر، 2025طالبه 
جواب دہندہ
الا حرف تحضیض
کل مضاف کم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا
راع خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
کلکم مرکب اضافی ہو کر مبتدا
مسئول اسم مفعول ھو ضمیر نائب الفاعل
عن جار رعیته مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم مفعول اپنے نائب الفاعل اورظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ