متعلقہ سوالات
صرف
1
البتہ میں کوشش کرونگا کا عربی میں ترجمہ کیا ہوگا
28 اکتوبر، 2024Humaira Firdous 
جواب دہندہ
اردو میں البتہ لیکن اور بے شک یقینا ضرور کے معنی میں آتا ہے
دونوں معنی کے اعتبار سے ترجمہ یوں ہوگا
لکنْ انا اجتھد
و اللہ لاجتہد
اننی اجتہد