متعلقہ سوالات
صرف
1
البر الکر بستین درھما اس میں مب
21 ستمبر، 2025Sasa Fauzan
جواب دہندہ
البر مبتدا
الکر ذو الحال ب جار ستین ممیز درھما تمییز ممیز تمییز ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق
منہ جار مجرور محذوف ظرف
ثابت اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر و لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ