متعلقہ سوالات
نحو
1
التائب من الذنب كمن لا ذنب له اس كا تر كيب
24 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
التائب اسم فاعل ھو ضمیر فاعل
من جار الذنب مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر مبتدا
ک جار من موصولہ
لا نفی جنس
ذنب لاء نفی جنس کا اسم
ل جار ھاء ضمیر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ