متعلقہ سوالات
نحو
1
التجارت الصمت دواعیہ کیا ہے فیما کا نحوی اجرا کیسے ھو گا اور کیا عطاء یہ غیر منصرف وضاحت کر دیجئے
18 دسمبر، 2024Binty Ashfaq
جواب دہندہ
التجارۃ پیشہ کے نام ہے اسم جامد ہے ثلاثی مزید فیہ صحیح ت ج ر
الصمت مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
دواعی داعیۃ اسم فاعل کی جمع ہے
عطاء منصرف ہے
فی ما دونوں کا الگ نحوی اجراء کریں گے