صرف
1
التحرّی ، الاوانی، الثیاب ، تحرّی......کا صرفی دائرہ کار
5 مارچ، 2025~سگ عطار❤ 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
التحری مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
الأوانی صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید مہموز الفاء و ناقص یائی (بروز فواعل أوانی)
الثیاب جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی
اصل میں ثِواب تھا قاعدہ ہے کہ ہر وہ واؤ جمع کے عین کلمہ میں کسرہ کے بعد واقع ہو اسے یاء بدل دینا واجب ہے
تو اس واؤ کو یاء سے بدلا تو ثیاب ہو گیا