متعلقہ سوالات
صرف
1
الحاق کی تعریف بتائیں شذالعرف کی روشنی میں ؟
2 فروری، 2025Ahmed Raza
جواب دہندہ

"الحاق وہ عمل ہے جس میں کسی غیر ملحق کلمے کو کسی خاص باب کے کسی اصل کلمے سے مشابہت دی جائے، تاکہ وہ اس باب کے قواعد کے مطابق تصریف پذیر ہو سکے۔"
جواب دہندہ
