متعلقہ سوالات
نحو
1
الحمدلله فى البداية والنهايه کي ترکيب کرو
12 مئی، 2025سراج محمدي
جواب دہندہ
الحمد ذو الحال فی البدایۃ و النھایۃ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر مبتدا
ل جار اللہ اسم جلالت مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ ٹ