نحو
1
الحمدللّٰہ والشکر کی ترکیب کیا ہے؟
18 مارچ، 2025سکینہ بی بی
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
الحمد مبتدا
ل جار اللہ اسم جلالت مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
الشکر مبتدا
اس کی خبر للہ مجرور اور اوپر والی ترکیب کی طرح ترکیب کریں گے