متعلقہ سوالات
صرف
1
الحمد لللہ رب العالمین واصلوۃ والسلام علی اشرف المسلمین سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین کی ترکیب کیجیے
22 ستمبر، 2025Sasa Fauzan
جواب دہندہ
الحمد للّٰه رب العالمین کی ترکیب سرچ فرما لیجئے
الصلوۃ و السلام معطوف علیہ معطوف ملکر مبتدا
علی جار
اشرف مضاف المسلمین مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مبدل منہ یا مبیّن
سیدنا مرکب اضافی ہو کر مبدل منہ یا مبین
محمد عطف بیان یا بدل
سیدنا اپنے بدل سے ملکر اشرف المسلمین کا بدل مبدل منہ بدل ملکر مجرور جار مجرور ملکر معطوف علیہ
و عاطفہ
علی جار آلہ معطوف علیہ
اصحابه مرکب اضافی ہو کر موکد اجمعین تاکید مؤکد تاکید ملکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر ظرف مستقر ثابتان کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ/خبریہ